Scinovex
article Open Access

فطری تنقید

International Journal of Advanced Academic Studies · 2020 · Vol. 2(1) · pp. 327–328

Abstract

تنقید نگاری دوسری اصناف کے مقابلے میں زیادہ مشکل اورذمہ داریوں بھراعمل ہے ، ادب کی تنقید چلتے پھرتے رواروی میں ہوہی نہیں سکتی کیوں کہ ادیب اپنی تخلیق کے دوران احساس وادراک کی بلند ترین منزلوں پہ ہوتاہے اوروہاں سے وہ زندگی کے اسرارورموز کو سمجھتا ہے ،پرکھتا ہے اور پھر فن پارے کی صورت پیش کرتا ہے، ادیب کی قوت متخیلہ اپنے آپ میں اسراریت سے پر ہوتی ہے کیوں کہ اس کی زندگی کے تمام تر تجربات ،اس کے احساسات وجذ بات کی وجہ بنتے ہیں اورسماجی زندگی میں ہر فرد کے منفرد تجربات ہوتے ہیں تو ظاہر ہے کہ محسوسات وجذ بات کی اقسام اورڈگری میں بھی فرق ہوگا۔

Citations
0
FWCI
0.00
field-weighted impact
References
0
Percentile
79%
vs. same field & year
Citation Network

How this paper connects to the literature. Drag to explore, click any node to open that paper.